لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی سے راہیں الگ، تحریک انصاف شمولیت کرلی

سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی خواہش پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ صرف ملک اور جمہوریت کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا ہے، سچ کی آواز شدت سے بلند کرنے کیلئے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔ سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا یہ ادارے ہمارے ادارے ہیں، یہ فوج ہماری فوج ہے،ججز کے فرائض میں ہے کہ وہ انصاف فراہم کریں، قانون پر عملداری، آئین کی پاسداری کرنے والا امر ہو جاتا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں