ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور کے مختلف علاقوں میں مصنوعی بارش

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے وہوئے بتایا کہ لاہور کے 10 سے 15 کلو میٹر علاقے یہ پلان کیا گیا اور 10 علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش برسائی گئی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کلاوڈ سیڈنگ ٹیکنالاجی جی ذریعے مصنوعی بارش کے دوران 48  فلیئرز فائر کیے گئے، شاہدرہ اور مریدکے کی طرف بادل برسائے گئے

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مصنوعی بارش میں یو اے ای نے سپورٹ کیا، صرف پانی ہمارا تھا باقی تمام خرچہ یو اے ای کا تھا۔مصنوعی بارش کا صحت پر کوئی نقصان نہیں ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں