توشہ خانہ کیس: عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی

عمران خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت میں پیش کیا گیا

سماعت نیب نے  مزید تین دن عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی

عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا  مسترد کرتے ہوئے عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں