
تحریک انصاف نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ڈی آر اوز اور آر اوز افسران کو لگانی کے بجائے ججز کو لگایا جائے۔
درخواست پر لاہور ہائیکوٹ نے انتخابات کے عملے کی تربیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا جس ے الیکشن عمل بھی رک گیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل تہیں۔
