میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاق حکومت کے غیرقانون طور پر مقیم افراد کے انخلاء کے اعلان کے بعد افغان مہاجرین کی واپس مسلسل جاری ہے
بتایا جا رہا ہے کہ کراچی سے تقریبا سوا لاکھ افغان شہری واپس اپنے وطن جاچکے ہیں
کراچی کے مختلف تھانوں سے غیرملکیوں کے رضاکانہ طور پر اپنے وطن واپس جانے کیلئے مساجد میں اعلانات بھی کرائے گئے تھے

