
کراچی: سندھ کے ضلع کمشور سے 45 روز قبل اغوا کیئے گئے ساگر کمار کو پولیس نے بازیاب کرادیا دہے۔
کشمور کی ہندو پنچائت نے بھی ساگر کمار کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔
ساگر کمار کی بازیابی کیلئے سندھ بھر میں مسلسلے احتجاج کیئے گئے، کراچی کے علاقے تین تلوار پر بھی احتجاج کیا گیا تھا۔
