چوری کا مقدمہ درج کرانے آئے شہری کی تھانے سے موٹرسائیکل بھی چوری

پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں چوری چوری کا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچا جہاں اس کی نئی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔ قصبہ سنانواں کا رہائشی عارف نامی شہری

شہری کی شکایت پر پولیس نے  2 مقدمات درج کرلیے

عارف نامی شہری  نے احتجاج سوال کیا کہ شہری تھانے میں ہی محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہوں گے ؟ انصاف کیلئے آیا ہوں انصاف دیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں