نیمرہ سلیم خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے پاکستان کی پہلی خلاباز خاتون نمیرہ سلیم نے ملاقات کی۔

اس موقع پے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ نمیرہ سلیم تمام خواتین کیلئے رول ماڈل ہیں،پاکستان کی نوجوان نسل زندگی کے مختلف شعبوں میں پاکستان کا  نام دنیا میں بلند کرسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نمیرہ سلیم کا سفر خلائی تحقیق میں پاکستان کی بڑھتی موجودگی کی علامت ہے، ان کی کاوشوں سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوگا۔

نمرہ سلیم 21 اپریل 2007 کو قطب شمالی میں پاکستان کا پرچم لہرا چکی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں