سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، سپلائی متاثر

کندھ کوٹ: سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے واقعہ پر پہنچ گئے ہیں۔دھماکا گیس پریشر کے باعث ہوا، اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں