پاک آرمی انجنیرز اور فرنٹیر کور نارتھ نے اپر دیر میں اسٹیل پل تعمر کردی

file

پانچ ہزار سے زائد آبادی کی مشکلات دیکھتے ہوئے پاک فوج نے ہنگامی طور پر کام کا آغاز کیا۔

پاک آرمی اور ایف سی نے ہنایت قلیل مدت میں پچاس میٹر طویل اسٹیل پل تعمیر کردیا

پل کی تعمیر سے کاروبار زندگی دوبارہ بحال ہونے پر عوام نے شکریہ ادا کیا۔

اپر دیر کے دور دراز علاقہ ڈوگ درہ میں قائم کردہ پل حالیہ بارشوں میں شدید متاثر ہوا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں