بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، بہاولپور میں 29 ہزار سے زائد کنکشن منقطع

نگران حکومت کے حکم پر ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی وسیع کردیا گیا۔

بہاولپور ریجن میں 29 ہزار 767 ڈیفالٹروں کے کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔

خيبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی 400 سے زیادہ غیر قانونی کنکشن ہٹاتے ہوئے 200 افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کیا گیا

 ملتان ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں 319 بجلی چوروں پر مقدمات درج  کیے گئے۔

https:/hot-news/5415/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں