
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی) اجلاس کے بعد وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس بریفنگ میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کا کہنا تھا کہ کسی قسم کا تشدد قبول نہیں کیا جائےگا اور بندوق کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں اسمگلنگ کے خلاف مہم جاری ہے، کہ کسی قسم کا تشدد قبول نہیں کیا جائےگا.
سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بندوق کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا نافذ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
