رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں یاسمین راشد کو اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے انہیں عدالت کے روبرو پیش کیا۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر یاسمین راشد کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں