صدر  عارف علوی کے عہدے کا آج آخری روز، ایوان صدر خالی نہ کرنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دورے حکومت میں صدر کا عھدہ سنبھالنے والے ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی معیاد آج مکمل ہو رہی ہے۔

صدر نے گزشتہ ہفتے بعض اہم مشاورتی میٹنگز کے بعد نئے صدر کے انتخاب تک فرائض ادا کرنے پر رضا مندی ظاہر کی تھی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں