ہندو پنجائت سکھر نے ببرلو بائی پاس پر دھرنہ دینے کا اعلان کردیا

ہندو پنجائت سکھر کے مکھی ایشور نے آج تین بجے ببلو بائی پاس پر دھرنے کا اعلان کردیا۔

مکھی ایشور کا کہنا تھا کہ ساگر اور پریا سمیت تمام مغویوں کو بازیاب کرانے کیلئے آج دھرنا دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں ڈاکو کلچر سے سندھ بھر میں رہنے والے تنگ آچکے ہیں،حکومت کو چاہیے کے تمام مغویوں کو بازیاب کرواکر امن امن امان قائم کری۔

مکھی ایشور کا کہنا تھا کہ ببرلو بائی پاس پر دھرنا  پر امن طریقے سے آخری مغوی کی بازیابی تک جاری رکھا جائے گا۔

https:/pakistan/5278/
https:/latest-news/5270/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں