
لائیو: اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کردی اور ضمانت پر رہائی کا حکم بھی دے دیا
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی بعد پولیس نے عمران خان کو سائیفر کیس میں گرفتار کرلیا۔
