ایمان مزاری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ، ماں سے گلے لگ کر جذباتی

اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے  ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس نے ایمان مزاری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔

جج نے ایمان مزاری کو ان کی والدہ شیریں مزاری سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوہے غیرمتعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے نکل جانے کا حکم بھی دیدیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں