
راولپنڈی: سماجی رہنما ایمان مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت کیس میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ ایمان مزار ی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے جیل کے باہر سے انہیں پھر گرفتار کرلیا۔
