
مختلف سرکاری ملازمین کو مفت یونٹس کے معاملے پر بھی تفصیلی رپورٹ طلب، سرکاری دفاتر میں بجلی کا استعمال کم کیا جائے، میں عام عادمی ہوں۔ کل صوبوں سے بھی مشاورت کی جائے گی: نگران وزیراعظم
اسلام آباد میں منعقد اجلاس میں نگراں وزیر توانائی و بجلی سمیت متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہوئے
بجلی کی جانب سے بجلی کی ترسیل اور نرخوں کے معاملے پر وزیرِ اعظم کو جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ایسے اقدامات اٹھائیں گے جس سے ملکی خزانے پر اضافی بوجھ نہ ہو اور صارفین کو سہولت ملے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ایسا ممکن نہیں کہ عام آدمی مشکل میں ہو اور افسر شاہی اور وزیرِ اعظم انکے ٹیکس پر مفت بجلی استعمال کریں، اگر میرے آفس کا اے سی بھی بند کرنا پڑے تو کی جائے۔
