
خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) معصوم فاطمہ کیس میں شریک ملزمان فرائص میں لاپرواہی، غفلت برتنے، حقائق چہپانے اورملزمان کی سہولتکاری کے الزام میں ایس ایچ او امیر چانگ، ڈاکٹر فتاح میمن، ڈاکٹر علی حسن وسان اور اسپال کے سینیٹری ورکر امتیاز میرانی کو آزاد کردیا گیا۔
کیس کے تفتیشی افسر قاضی بچل کا کہنا ہے کہ سابقہ ایس ایچ او، 2ڈاکٹرز اور سینیٹری ورکر کو بیگناہی کے ثبوت پیش کرنے پر آزاد کیا گیا ہے مگر وہ اب بھی شامل تفتیش ہیں۔
