
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ چیف جسٹس کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا عمران خان کو اچھا نہیں بنا سکتا۔ اس سے چیف جسٹس پاکستان کا امیج خراب ہو گا۔
CJP pleading for IK doesn’t make IK look good, it makes CJP look bad. Very brazen.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 23, 2023
