امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو لوگوں سے بچانے کی وڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو کسی تقریب سے بچا کر لیجایا جارہا ہے۔

وڈیو میں صاف سنائی دے رہی ہے کہ کوئی شخص ان سے پوچھ رہا ہے کہ آپ تحریک انصاف سے حکومت میں تھے پر ایسا کیا ہوا کے آپ الگ ہوگئے۔ اب تک یہ پتا نہیں چل سکا کہ سوشل میڈیا پر وائل ہونے والی وڈیو کس علاقے اور کب کی ہے۔

https://www.facebook.com/100001758694773/videos/1513768782493001/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں