شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مغربی سسٹم اب شمال کی جانب منتقل ہو گیا۔

بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اب گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں تاہم رات کے اوقات میں کہیں پھوار اور بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں