ڈپٹی میئر کراچی گل پلازہ پہنچ گئے، آگ بجھانے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات

ڈپٹی میئر کراچی گل پلازہ پہنچ گئے، آگ بجھانے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات

کراچی: گل پلازہ میں آتشزدگی، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد موقع پر پہنچ گئے

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد متعلقہ حکام کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈپٹی میئر نے فائر بریگیڈ حکام سے بریفنگ لی اور آگ بجھانے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں

ریسکیو اداروں، بلدیاتی عملے اور دیگر متعلقہ محکموں کو مکمل تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کی تاکید

سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ واقعے کی وجوہات کا تعین آگ بجھنے کے بعد کیا جائے گا، کسی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں