گل پلازہ میں ہیرونچیوں نے ڈیرہ ڈال دیا
گل پلازہ کی تباہ شدہ عمارت ہیرونچیوں کے لئے سونے کی کان بن گئی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو بندے بورے کے ساتھ اوپر سے نیچے اتر رہے ہیں۔
اس حوالے سے دکانداروں کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں سے ہیرونچی لوہا کاٹنے کا سامان لیکر آتے ہیں
دکانداروں کے مطابق کچھ ہیرونچیوں کو پکڑ کر گارڈ کے پاس بٹھایا مگر انتظامیہ نے نوٹس نہیں لیا۔ہیرونچی لوہا کاٹنے کا سامان بھی ساتھ لاتے ہیں۔اب بھی 12 سے 13 ہیرونچی عمارت کے اندر ہیں۔
