گل پلازہ کے تاجروں کو متبادل جگہ کی فراہمی کے لیے میئر کراچی کا بڑا اقدام

گل پلازہ کے تاجروں کو متبادل جگہ کی فراہمی کے لیے میئر کراچی کا بڑا اقدام

کراچی: گل پلازہ کے تاجروں کو متبادل جگہ کی فراہمی کے لیے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا بڑا اقدام

سانحہ گل پلازہ کے تاجروں کے لیے پولو گراؤنڈ بارہ دری میں عارضی بازار قائم کر دیا گیا

شہری گل پلازہ کے تاجروں کو سپورٹ کرنے کے لیے بڑی تعداد میں میں بارہ دری پہنچ گئے

بارہ دری میں ساڑھے تین سو سے زائد عارضی دکانیں بنائی گئی ہیں

شہریوں کی حفاظت کے لیے بارہ دری میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں