صارفین کے لئے خوشخبری، ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کا اعلان

ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں فی یونٹ بجلی93 پیسے سستی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا  جبکہ لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں