شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور باصلاحیت ماہرِ معیشت تھیں، چئیرمین آباد
کراچی: چئیرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد)محمد حسن بخشی نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان محترمہ شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
چئیرمین آباد شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور باصلاحیت ماہرِ معیشت تھیں، مرحومہ نے ملکی مالیاتی نظام کے استحکام اور معاشی پالیسیوں کی بہتری کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔مرحومہ کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
محمد حسن بخشی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبرِو جمیل اور مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
شمشاد اختر ایک قابل، دیانتدار اور باصلاحیت ماہرِ معیشت تھیں، چئیرمین آباد
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
