شہید رانی کا پیغام ہم گھر گھر پہنچائینگے:غلام محمد مہر

شہید رانی کا پیغام ہم گھر گھر پہنچائینگے:غلام محمد مہر

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی غلام محمد مہر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کیس ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی پارٹی ہے، شہید رانی کا پیغام ہم گھر گھر پہنچائینگے۔

 

30 نومبر کو کراچی میں 58ویں یوم تاسیس سے کے حوالے سے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے ہونے والی تقریب سے خطاب میں غلام محمد مہر نے کہا کہ ہماری بھر پور کوشش ہوگی کے پارٹی قیادت کی امدوں پر پورے اتریں

 

غلام محمد مہر نے کہا کہ ہمارے پاس بدر کمرشل کا صرف وارڈ چھے ہے مگر اس کے باوجود ہم پوری ڈفینس تک میسیج پہنچائینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں