سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بیٹے نے ماں کو  قتل کردیا

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بیٹے نے ماں کو  قتل کردیا

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سفاک  بیٹے نے ماں کو  قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق دل دہلادینے والا واقعہ سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں  3روز قبل پیش آیا جہاں گھر سے ایک  بزرگ خاتون کی لاش ملی۔ بیٹے نے3روز قبل ماں کو تیز دھار آلے سے قتل  کرکے لاش بستر میں چھپا دی تھی

پولیس کا بتانا ہے کہ اہل محلہ نےگھر سے بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق  بیٹے کا ذہنی توازن درست نہیں تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں