معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں

لاہور:معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔

عارفہ سیدہ زہرا نے ایم اے اردو گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا تھا جب کہ ایسٹ ویسٹ سینٹر، یونیورسٹی آف ہوائی سے تاریخ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں عارفہ سیدہ زہرہ 1986 تا 2009  تک گورنمنٹ کالج فار ویمن گلبرگ لاہور کی پرنسپل رہیں۔

عارفہ سیدہ 7 زبانوں پر عبور رکھتی تھیں، وہ  تعلیمی، انتظامی، سماجی اور ثقافتی کمیٹیوں کی رُکن بھی رہ چکی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں