آئی جی جیل خانہ جات، ڈی آئی جی اور سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی: ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدیوں کے فرار پر آئی جی جیل خانہ جات قاضی نظیر کو فوری طور عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے معاملے پر اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

آئی جی جیل قاضی نظیر کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکرٹری کو آئی جی جیل کوہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی۔

ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل کو بھی عہدے سے معطل کردیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں