کراچی: زیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان آمد، وزیراعلیٰ سندھ کی 58ویں سی پی ایس پی کانووکیشن میں شرکت بھی کی
رائل آف ایڈنبرگ کے صدر پروفیسر اینڈریو، بنگلادیش کالج آف بی سی پی ڈی کے پروفیسر شہید اللہ، سینئر وائس پریزیڈنٹ سی پی ایس پی پروفیسر خالد مسعود گوندل بھی کانووکیشن میں موجود تھے
وزیراعلیٰ سندھ نے سی پی ایس پی کونسل کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
صدر سی پی ایس پی پروفیسر محمد شعیب شفیع کا استقبالیہ خطابنیں کہا کہ سی پی ایس پی کے 58ویں کانووکیشن میں 178 میمبرز کو مختلف مضامیں میں فیلوشپ دی جرہی ہے
