سندھ کی ثقافت کا آج دن منایا جارہا ہے،شہر شہر میں ٹوپی اور اجرک کی بہار

سندھ بھر میں آج سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجرک اور ٹوپی کا ثقافتی دن منایا جارہا ہے۔

ثقافتی دن کے حوالے سےد سندھ بھتر میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

ثقافتی دن پر دنیا بھر میں بس نے والے سندھی اجرک اور ٹوپی پہن کر  اپنی ثقافت سے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

کراچی میں مرکزی تقریب پریس کلب اور پریس کلب چورنگی پر رکھی گئی ہے جہاں سندھ کے گلوگار اپنے سروں کے ذریعے سندھ کی ثقافت سے محبت کا اظہار کرینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں