پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے۔ا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی ائیر لائن میسر آئےگی۔
میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا کہنا تھا کہ مرکز اور پنجاب میں اچھا کام ہو رہا ہے، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، پاکستان ٹریک پر واپس آرہا ہے۔
