وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

وزیراعظم آج کوئٹہ میں امن امان سکے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کرینگے

وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ سول عسکری حکام بھی اجلاس میں شریک ہونگے۔

وزیراعظم شہباز شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور دیگر حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر احسن اقبال، محسن نقوی اور دیگر وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ کوئٹہ پہنچے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں