اسرائیل نے اسکول پر حملہ کرکے بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید کردیے
فلسطین کی مشرقی غزہ کے علاقے الدراج میں فلسطینی پناہ گزین اسکولوں پر اسرائیل کے حملے میں چوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
صہیونی فوج نے معصوم فلسطینیون پر فجر کی نماز کے دوران اسکولوں پر حملہ کردیا
اسرائیل نے ہمیشہ کی طرح نام نہاد دعویٰ کیا کہ اسکول حماس کا ہیڈکوارٹر تھا جہاں درہشتگرد موجود تھے۔
اسرائیل کے حملوں میں اب تک 39ہزار 700 سو فلسطینی شہید اور 91 ہزار 700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
