کراچی: لی مارکیٹ میں کھدائی کے دوران قیمتی مورتیاں برآمد
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے شہر کی قدیم لی مارکیٹ کی تزئین و آرائش کا کام تیزی سے جاری
لی مارکیٹ میں کھدائی کے دوران قیمتی مورتیاں برآمد کی گئیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قیمتی مورتیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ، قیمتی مورتیوں کو میوزیم میں محفوظ کیا جائے گا۔
