پنکی کو دیکھرمجھے لگتا ہے کہ وہ ایم این اے یا وزیر بھی بن سکتی ہیں:مصطفیٰ قریشی
پاکستان کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا ہے کہ پنکی، پنکی، پنکی کو میڈیا نے واقعے بھی انمول بنا دیا ہے۔اتنی کوریج کسی کی نہیں دی جاتی جتنی پنکی کو دی جارہی ہے۔
گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں اداکارہ میرا کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ میں سمجھ تاہوں کے کچھ عرصے کے بعد پنکی ایم این اے یا وزیر بھی بن سکتی ہے۔
اداکار مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ پنکی کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ اس پر فلم بن سکتی ہے،جس طرح پھولن دیوی پر فلم بنی تھی۔
