فلم سائیکو دنیایے انٹرٹینمنٹ کے ٹکر کی ہوگی: اداکارہ میرا

فلم سائیکو دنیا کے ٹکر کی ہوگی: اداکارہ میرا

اداکارہ میرا نےکراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری فلم سائکو جلد آرہی ہے جو دنیا کے ٹکر کی ہوگی۔

انہوں کہا کہ سائکو ٹو کیف شوٹینگ کراچی میں ہوگی۔ میں کراچی کی ہوں مجھے کراچی میں آکر مزا آتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ شان ایک سمندر ہیں۔ پوری پاکستان میں صرف ایک ہے شان ہے، ہم سب کو ان سے کام سیکھنا چاہیے۔
انہوں نےکہا کہ فلم عیدالضی پر رلیز ہوگی۔ اس کے بعد گھر بسانے کے ہوالے سےسوچوں گی۔پاکستان کیف یہ خوشنصیبی ہے کہ سلمان بٹ جیسے لوگ ملے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں