سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بیک چینل سفارتکاری شروع کردی
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بیک چینل سفارتکاری شروع کردی
سعودی عرب کے اس عمل کی متعدد یورپی اور مشرق وسطیٰ کےممالک نے حمایت کی ہے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر سے رابطہ کیا
رابطے کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔