افغانستان میں سول آبادی کو نشانہ بنانے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب

افغانستان میں سول آبادی کو نشانہ بنانے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب

افغانستان میں سول آبادی کو نشانہ بنانے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان نے رپورٹ جاری کی

رپورٹ کو بنیاد بناکر افغان اور بھارتی میڈیا نے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے افغانستان میں صرف عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔پاک فوج نے ملٹری اور دہشتگرد اہداف کو نشانہ بنایا، پاک فوج نے افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں