محکمہ موسمیات نے سندھ میں برسات کی پیش گوئی کردی ہے
اپنے جاری بیان میں محمکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ قمبرشہدادکوٹ، شکارپور، لاڑکانہ، جیکب آباد اور گھوٹکی میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے دادو کے کچھ حصوں اور جامشورو کے اضلاع میں بھی آج رات اور کل ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
