نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی و دیگر انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کرینگے۔

اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں