کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابرآلود اور کبھی کبھار تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مغرب، جنوب مغرب سے ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار سے چل رہی ہیں

محکمہ موسمیات مطابق شہرمیں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں