ٹاوٴن میونسپل کارپوریشن مورڑو میربحر میں اقلیت برادری کے لیے مریم آباد کی زیارت کے لے قرعہ اندازی کی گئی

کراچی: چیئرمین ٹاوٴن میونسپل کارپوریشن مورڑو میربحر علی اکبر کی جانب سے اقلیت برادری کے لیے مریم آباد کی زیارت کے لے قرعہ اندازی کی گئی

مورڑو میر بحر ٹاون ہمیشہ کی طرح اس بار بھی  مسیح ملازمین کو اپنے مذہبی مقامات کی زیارت پر جاننے کے لیے مالی معاونت کی فراہمی کا وعدہ پورا کر دیا

اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاون وائس چیئرمین شوکت بلوچ ،میونسپل کمشنر الہی بخش سیال اور ٹاؤن کونسلر اقلیتی ایلکس، پیپلز یونائٹڈ ورکر یونین کے صدر منظور احمد تنولی، جنرل سیکرٹری  طارق عزیز ہوت، انفارمیشن سیکرٹری ناصرجمال، فائننس سیکرٹری فرید بلوچ، یونین چیئر مین عمر بلوچ، قرعہ اندازی کے موقع پر موجود تھے۔

میونسپل کمشنر الہی بخش سیال نے ملازمین میں چیک تقسیم کۓ۔ثاون چیئر مین علی اکبر نے کہا ہم بغیر کسی تفریق رنگ ونسل اور مذھب کے تمام ملازمین کی خدمت کیلے کام کر رہے ہیی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں