جناح ٹاؤن کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع عوامی خدمت میں رات گئے تک روڈوں پر دکھائی دیے
کراچی: ٹاؤن چیئرمین جناح میونسپل کارپوریشن نے کہا ہے کہ اہم عوام کے ساتھے ہیں، رات کو دو بجے بھی ہم راستوں پر کھڑے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس لیئے رات کو یہ دیکھنے کے لیئے نکلے ہیں کے عوام سکون سے ہے یا پریشان ہیں، عوام گھروں میں سکون سے ہے، راستے ساتھ ہیں، یوسی 8 میں ماضی کی بارشوں میں یہاں پانی کھڑا رہتا تھا۔
ٹاؤن چیئرمین کا کنہا تھا کہ جہاں پر بھی آپ کو پانی کھڑا ہونے کی شکایت ہو آپ ٹاؤن کے پیج پر شکایت درج کریں ہم رات کو ہی آکر دوڈ سے پانی نیکاسی کرینگے۔
ٹاؤن چیئرمین رضوان عبدالسمیع کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت جاری ہے گھے،حل صرف جماعت اسلام اور حافظ نعیم الرحمان کا وزن ہے، انشاء اللہ عام کی خدمت جاری رہے گی۔
