چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن کی ہدایت پرمختلف پارکوں میں پودے لگانے کا کام جاری

چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن کی ہدایت پرمختلف پارکوں میں پودے لگانے کا کام جاری

کراچی: چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر ٹاؤن کے مختلف پارکوں میں لگانے کے لیے پودوں کو پارکوں میں لے کے جایا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر پارک ذوالفقار قاضی نے بتایا کہ ہم نے چیئرمین کی ہدایت پر ہزاروں کے حساب سے مختلف جگہوں پر پودے لگا دیے گئے ہیں اور مزید لگانے جا رہے ہیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر پارک سید واجد علی نے بتایا کہ روزانہ کی بنیادوں پر پارکوں میں پودے لگائے جا رہے ہیں اور ان کی حفاظت اور روزانہ ان کو پانی بھی دیا جا رہا ہے تاکہ یہ تناور درخت بن سکیں اور ماحول دوست آب و ہوا کے باعث بنیں۔

https:/hot-news/14336/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں