وزیراعلیٰ سندھ نےدھامرا نہردادو میں شگاف پڑنے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دھامرا نہر دادو میں شگاف پڑنے کا نوٹس

ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے شگاف کو جلد سے جلد پُر  کرنے کے لیئے اریگیشن محکمے کو ہدایت بھی کردی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کا کہنا تھا کہ  کوشش کی جائے مقامی آبادی متاثر نہ ہو اور فصلوں کو نقصان سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں