لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ،بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ،بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور: لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے جل تھل  ایک ہوگیا اور متعدد فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کال نظام درہم برہم ہوگیا۔

رات گئے لاہور کے علاقوں گلبرگ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، اکشمی چوک، جوہر ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔

شہر میں سب سے زیادہ 22 ملی میٹر بارش تاج پورہ میں رکارڈ کی گئی،ایم سی ایل ، واسا اور ڈبلیو ایم سی کو الرٹ جاری کردیا گیا ،

لاہور میں بارش کے بعد متددد فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں